جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ایرانی ریال کی قدر میں جنگ کے باوجود بڑا اضافہ، وجہ سامنے آگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)جنگ کے باوجود ایرانی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ایرانی ریال کی قدر میں 400 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی کرنسی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سرمایہ کاروں نے ایرانی ریال کو بڑے پیمانے پر خریدا ہے اس کے علاوہ ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول ٹیکس لینے کے اعلان کے بعد ایرانی کرنسی کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان کے مطابق ایران پر حملے سے پہلے ایک کروڑ ایرانی ریال 2500 روپے میں مل جاتے تھے لیکن اب ایک کروڑ ایرانی ریال 10 ہزار پاکستانی روپے میں مل رہے ہیں۔لوگوں کا خیال ہے کہ جنگ ختم ہونے کے بعد ایران پر عائد پابندیاں ہٹا لی جائیں گی جس کے بعد ایرانی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ہو گا اسی وجہ سے لوگ ایرانی کرنسی خریدنے میں مصروف ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…