منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت

datetime 14  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پنجاب کے سابق نگران وزیر معدنیات ابراہیم حسن مراد نے دعویٰ کیا ہے کہ اٹک میں 28لاکھ تولہ سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس کی مالیت 800ارب روپے ہے،امریکی ڈالر میں ذخائر کی مالیت 2ارب 87کروڑ ڈالر بنتی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سابق صوبائی نگران وزیر معدنیات نے بتایا کہ سونے کے یہ ذخائر اٹک میں 32کلومیٹر کی پٹی پر دریافت ہوئے ہیں۔ابراہیم حسن مراد کے مطابق جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے اس انکشاف کی تصدیق کی ہے جس سے پنجاب کے قدرتی وسائل کی زبردست صلاحیت اجاگر ہوئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ اس سلسلے میں جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے 127مقامات سے نمونے اکٹھے کیے۔ابراہیم حسن مراد نے کہ یہ سنگ میل پاکستان کے معدنی وسائل کو دریافت کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے، جو معاشی بحالی اور آئندہ نسلوں کیلئے نئے مواقع پیدا کرنے کی راہ ہموار کریگا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…