بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی لنڈے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی لنڈے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ

بہاولنگر(این این آئی) موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی لنڈے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جبکہ مہنگائی کے پسے عوام کیلئے اب اپنا تن ڈھانپنا بھی مشکل نظر آرہا ہے مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پہلے ہی عوام پریشان ہیں رہی سہی کسر لنڈے کی قیمتوں نے پوری… Continue 23reading موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی لنڈے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ

عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر گھٹ کر 1923 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخ میں کمی دیکھی گئی۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کم ہوکر… Continue 23reading عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا فیصلہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)نگران حکومت نے سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گیس سیکٹر کیگردشی قرضے میں46 ارب روپے کے اضافے کا خدشہ ہے ،گردشی قرضے میں اضافے پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )کی جانب سے تشویش کا… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا فیصلہ

انٹر بینک میں روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

انٹر بینک میں روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(این این آئی)عالمی بینک اور ایشین انفرا اسٹرکچرل انویسٹمنٹ بینک کی پاکستانی معیشت میں بہتری کے لیے 600 ملین ڈالر اور فلڈ ریلیف کی مد میں عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر آنے کی توقعات پر پیر کو بھی ڈالر بیک فٹ پر رہا۔مارکیٹ رپورٹس کے مطابق آج بھی ڈالر کی قیمت مزید کم ہوئی… Continue 23reading انٹر بینک میں روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

حکومت نے پٹرول اورڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکس و مارجن بڑھا دیئے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

حکومت نے پٹرول اورڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکس و مارجن بڑھا دیئے

کراچی(این این آئی)حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں نمایاں کمی تو کردی مگر دوسری طرف ٹیکس اور مارجن بڑھا کر عوام کو ڈیزل پر ریلیف کم دیا ہے۔عوام کو ہائی اسیپڈ ڈیزل پر 6 روپے فی لیٹر کا کم ریلیف دیا گیا۔دستاویزات کیمطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی… Continue 23reading حکومت نے پٹرول اورڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکس و مارجن بڑھا دیئے

پیٹرول کی قیمت میں 40روپے کی بڑی کمی کردی گئی، ڈیزل بھی سستا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرول کی قیمت میں 40روپے کی بڑی کمی کردی گئی، ڈیزل بھی سستا

اسلام آباد(این این آئی)ڈالر کی بے قدری اور پاکستانی روپے کے جاری استحکام کے باعث حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 40روپے کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل 15روپے سستا کردیا گیا ہے۔قیمتوں میں بھاری کمی کے بعد… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں 40روپے کی بڑی کمی کردی گئی، ڈیزل بھی سستا

کراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رک گئی، ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

کراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رک گئی، ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ

کراچی(این این آئی)کراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم سے گندم کی ملک بھر میں ترسیل رک گئی ہے اس حوالے سے فلور… Continue 23reading کراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رک گئی، ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ

ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 5 روپے کی کمی ریکارڈ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 5 روپے کی کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بحالی کا سلسلہ تقریباً ایک ماہ سے جاری ہے، گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 96 پیسے کمی ہوگئی، جس کے بعد ڈالر کا لین دین 277 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 5 روپے کی کمی ریکارڈ

ملک میں چاولوں کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

ملک میں چاولوں کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(این این آئی)ملک میں بڑھتی مہنگائی کے باعث ضروریات زندگی کی ہراشیا کی قیمتوں کو پرلگ گئے ہیں۔تاہم ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد مہنگائی کے کم ہونے کے ثمرات نظر آنے لگے ہیں۔اس سال چاول کی زیادہ کاشت کے باعث قیمتوں میں بھی کمی آئی ہے۔ برآمد کنندگان نے اس سال چاول کی… Continue 23reading ملک میں چاولوں کی قیمت میں بڑی کمی

Page 216 of 1807
1 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 1,807