اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 99 پیسے پر بند ہوا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
قم میں آدھا دن
-
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر کا اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل وائرل
-
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کر لیا
-
سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹاگھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونےاور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان
-
سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سولر پینل سےمتعلق اہم حکومتی فیصلہ
-
پاکستانی مارکیٹ میں کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جیکو جے فائیو لانچ
-
ٹی کیش کارڈ کے حصول کیلئے 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
والدین بچوں کو موٹر سائیکل کی ٹنکی پر بٹھانے سے گریز کریں،ماہرین
-
ڈالر، یورو، پاؤنڈ، درہم اور سعودی ریال کی قیمتوں میں اضافہ
-
نئے کرنسی نوٹس کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان















































