20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800سے بڑھ کر 2200روپے ہوگئی
پشاور (این این آئی)پشاور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20روپے اضافہ کے بعد 20 کلو فائن آٹے کا تھیلا 2200روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20روپے اضافہ کے بعد 20کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800روپے سے بڑھ کر 2200روپے ہوگئی ہے۔ آٹا ڈیلر کے… Continue 23reading 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800سے بڑھ کر 2200روپے ہوگئی