منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے

datetime 1  اپریل‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک) پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جب کہ نئی قیمتوں کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں صوبوں کے ساتھ مشترکہ سبسڈی فریم ورک تیار کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق درآمدی لاگت کے مقابلے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں فرق ہے جسے مرحلہ وار صارفین تک پہنچانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

نئی قیمتوں کا حتمی اعلان اوگرا کی سفارشات کے بعد کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق غریبوں کو ریلیف دینے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی اور دیگر اقدامات پر بھی غور کیا جا رہا ہے تاہم ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…