ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2025 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے ہے۔

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار روپے تھی۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1114 روپے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 597 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے 2665 ڈالر فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…