جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان

datetime 15  جون‬‮  2024

بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان

کراچی ( این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پرکسٹم ڈیوٹی بھی بڑھانے کی تجویز نے سب کو حیران کر دیا ہے، دوسری جانب فیڈرل ایکسائزڈیوٹی اورپی ٹی اے ٹیکس… Continue 23reading بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان

بجلی صارفین سے 2116ارب روپے کیپسٹی چارجز لینے کا فیصلہ

datetime 15  جون‬‮  2024

بجلی صارفین سے 2116ارب روپے کیپسٹی چارجز لینے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے آئندہ مالی سال میں بجلی کے صارفین سے 2116ارب روپے کیپسٹی چارجز لینے کا فیصلہ کرلیا ۔بجلی کے یونٹ کی بنیادی قیمت 27روپے 66پیسے فی یونٹ ، بجلی کی قیمت 9روپے 69پیسے اور کیپسٹی چارجز 17روپے 66پیسے فی یونٹ مقرر کردیئے گئے، آئندہ مالی سال میں بجلی کے صارفین… Continue 23reading بجلی صارفین سے 2116ارب روپے کیپسٹی چارجز لینے کا فیصلہ

سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 15  جون‬‮  2024

سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی) سونے کی مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 2314ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی… Continue 23reading سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی منظوری دیدی

datetime 15  جون‬‮  2024

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دے دی، رقم پنجاب میں لڑکوں اور لڑکیوں کی پرائمری تعلیم پر خرچ ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کی منظوری دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی منظوری دیدی

نیپرا کی بجلی کے ٹیرف میں 5روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

datetime 15  جون‬‮  2024

نیپرا کی بجلی کے ٹیرف میں 5روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں پانچ روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی جہاں ٹیرف میں اضافہ مالی سال 2024-25 کے لیے کیا گیا ہے۔نیپرا نے بجلی کے ٹیرف… Continue 23reading نیپرا کی بجلی کے ٹیرف میں 5روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

datetime 15  جون‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے صنعتوں کے لئے بجلی سستی کرنے کے بعد بڑی عید پر پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کردی ۔وزیر اعظم آفس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی کمی کے بعدنئی قیمت 258روپے 14 پیسے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

سندھ کا 30کھرب 56ارب روپے کابجٹ پیش ،تنخواہوں میں اضافہ

datetime 14  جون‬‮  2024

سندھ کا 30کھرب 56ارب روپے کابجٹ پیش ،تنخواہوں میں اضافہ

کراچی (این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال 25-2024کیلئے30 کھرب 56 ارب روپے کا بجٹ ایوان میں پیش کردیا ہے،سندھ حکومت نے تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد ،پنشن میں 15 فیصد اضافے،کم از کم اجرت 37,000 روپے مقررکرنے اورسالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 959 ارب روپے کا اعلان… Continue 23reading سندھ کا 30کھرب 56ارب روپے کابجٹ پیش ،تنخواہوں میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں استحکام

datetime 14  جون‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں استحکام

کراچی (این این آئی) کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کوانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں استحکام رہا۔ جمعہ کوانٹربینک میں ڈالر10 پیسے کم ہو کر278.60روپے پر بند ہوا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280.25 روپے پر برقرار رہی۔یورو کی قیمت فروخت2.21روپے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں استحکام

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا

datetime 14  جون‬‮  2024

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر اضافے کے بعد 14 ارب 38 کروڑ 38 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ 7 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم… Continue 23reading پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا

1 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 1,948