بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم، ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ رکاوٹ بن گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم، ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ رکاوٹ بن گئی

کراچی(این این آئی) ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ پٹرول پر مزید ریلیف میں رکاوٹ بن گئی ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کو پٹرول پر کوئی بڑا ریلیف نہیں مل سکے گا۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن نے بتایا کہ پٹرول… Continue 23reading شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم، ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ رکاوٹ بن گئی

غفلت کے باعث ہزاروں میٹرک ٹن سرکاری گندم خراب

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

غفلت کے باعث ہزاروں میٹرک ٹن سرکاری گندم خراب

اسلام آباد(این این آئی)پاسکو میں اسٹور کی گئی ہزاروں ٹن سرکاری گندم خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے،ادارے نے 36ہزار میٹرک ٹن سے زائد خراب گندم فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو)میں رکھی گئی ہزاروں میٹرک ٹن گندم خراب ہوگئی۔حکام نے پاسکو کی 36ہزار 213میٹرک ٹن خراب… Continue 23reading غفلت کے باعث ہزاروں میٹرک ٹن سرکاری گندم خراب

حکومت کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

حکومت کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمدپر پابندی عائد کرنے کافیصلہ کر لیا۔وزارت تجارت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے زریعے برآمد کیے جانے والی لکڑری اشیا پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ٹائرز، فیبرکس، کاسمیٹکس اور ٹائلز سمیت متعدد اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا… Continue 23reading حکومت کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 11ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا، روپیہ 1.68فیصد مضبوط

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 11ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا، روپیہ 1.68فیصد مضبوط

کراچی(این این آئی)ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ریورس گیئرمیں رہا اور روپیہ کو استحکام ملا۔ہفتہ وار کرنسی رپورٹ کے مطابق غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث مشکوک شعبوں کے خلاف کریک ڈائون کی وجہ سے گزشتہ ہفتے ڈالر تنزلی کا شکار… Continue 23reading ڈالر اوپن مارکیٹ میں 11ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا، روپیہ 1.68فیصد مضبوط

5 ماہ کے دوران ملک کی 150 ٹیکسٹائل ملز بند، 20 لاکھ سے زائد افراد بے روز گار

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

5 ماہ کے دوران ملک کی 150 ٹیکسٹائل ملز بند، 20 لاکھ سے زائد افراد بے روز گار

مکوآنہ (این این آئی)5 ماہ کے دوران ملک کی 150سپننگ ویوینگ ٹیکسٹائل ملز بند ہوگئیں جس کے باعث 20 لاکھ سے زائد افراد بے روز گار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کر گیا، 5 ماہ کے دوران ملک کی 150سپننگ ویوینگ ٹیکسٹائل ملز بند ہوگئیں۔ٹیکسٹائل ملز مالکان نے بتایا… Continue 23reading 5 ماہ کے دوران ملک کی 150 ٹیکسٹائل ملز بند، 20 لاکھ سے زائد افراد بے روز گار

مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ ، 14اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ ، 14اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور( این این آئی)ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 14اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 14اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ،14کی قیمتوں میں کمی جبکہ 23اشیائے ضروریہ… Continue 23reading مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ ، 14اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بالآخر 2 ماہ بعد کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 28  ستمبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بالآخر 2 ماہ بعد کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کی مدت کیلئے تقریباً 5 روپے سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ کمی گزشتہ 2 ماہ کے دوران پہلی بار ہوگی، جس کی بنیادی وجہ… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بالآخر 2 ماہ بعد کمی کا امکان

کار شوروم مالکان کے گرد گھیرا تنگ

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

کار شوروم مالکان کے گرد گھیرا تنگ

کراچی (این این آئی) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل ٹیم نے ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کیس میں ایک شوروم کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 4گاڑیاں ضبط کرلیں۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے کار شوروم مالکان کے خلاف تحقیقات جاری ہے ، کراچی میں ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کیس میں ایک شوروم کیخلاف… Continue 23reading کار شوروم مالکان کے گرد گھیرا تنگ

افغان کرنسی 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرار

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

افغان کرنسی 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرار

نیویارک(این این آئی) افغان کرنسی 2023 کی تیسری سہ ماہی کی بہترین کرنسی قرار دے دی گئی ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی افغانی 2023 کی اب تک کی تیسری مضبوط ترین کرنسی ہے۔انسانی امداد سے حاصل اربوں ڈالر اور ایشیائی ممالک کے ساتھ بڑھتی تجارت نے اس سہ ماہی میں افغان کرنسی… Continue 23reading افغان کرنسی 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرار

Page 225 of 1807
1 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 1,807