ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ہونڈا نے پاکستان میں نئی موٹرسائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

ہونڈا نے پاکستان میں نئی موٹرسائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے معروف موٹر سائیکل مینوفیکچررز میں سے ایک اٹلس ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل (ای وی) موٹر سائیکل ہونڈا بینلی ای متعارف کرا دی۔الیکٹرک موٹرسائیکل کی کی رونمائی اٹلس ہونڈا کی شیخوپورہ فیکٹری میں کمپنی کے پاکستان میں آپریشنز کے 60 ویں سال مکمل ہونے پرکی گئی۔فی الحال… Continue 23reading ہونڈا نے پاکستان میں نئی موٹرسائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں قدرمستحکم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں قدرمستحکم

کراچی(این این آئی)بدھ کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں نرخ مستحکم رہے۔ پاکستان میں خدمات انجام دینے والی کثیرالقومی کمپنیوں کی جانب سے زرمبادلہ میں منافع اپنے ہیڈ کوارٹرز بھیجنے کے دبا کے باوجود بدھ کو بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔متحدہ عرب امارات… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں قدرمستحکم

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے ڈپازٹ میں توسیع دی۔اسٹیٹ بینک نے کہاکہ3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت مزید ایک سال بڑھائی ہے… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

یکم دسمبر سے نان اور روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

یکم دسمبر سے نان اور روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)نان بائی ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد بھر میں یکم دسمبر سے روٹی اور نان کی قیمتوں میں 5، پانچ روپے اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق روٹی کی قیمت 25 روپے کی بجائے 30 روپے نان کی قیمت 30 روپے بجائے 35 روپے… Continue 23reading یکم دسمبر سے نان اور روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا اعلان

گنے کی فصل کاٹنے والے افراد پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

گنے کی فصل کاٹنے والے افراد پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یارخان میںگنے کی فصل میں چھپے مسلح افراد کی فائرنگ سے فصل کٹائی کرنے والے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رحیم یار خان کے علاقے ماچھکلہ میں پیش آیا جہاں گنے کی فصل میں چھپے مسلح افراد نے فصل کی کٹائی کرنے والے افراد پر… Continue 23reading گنے کی فصل کاٹنے والے افراد پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی

کراچی (این این آئی)پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی جبکہ روس کے زیرکنٹرول یوکرینی علاقوں سمیت کیوبا، ایران، شام اور شمالی کوریا سے بھی گندم درآمد نہیں کی جائے گی۔پاکستان نے عالمی تجارتی کمپنیوں پردونوں ممالک کی گندم سپلائی نہ کرنے کی شرط عائدکردی جبکہ بین الاقوامی پابندیوں کے… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی

امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت صنعتکاروں، وکلا ء اور ڈاکٹرز سمیت ملک کی طاقتور ایسوسی ایشنز کے ممبران کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق بڑی ایسوسی ایشنز کے ممبران کے شناختی… Continue 23reading امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 2600 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Page 227 of 1849
1 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 1,849