پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)کراچی: مقامی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق 600 روپے کی کمی فی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار600 روپے پر آگیا۔10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2 ہزار 614 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…