اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے کا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے صوبہ سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے اعلان کردیا۔اوجی ڈی سی ایل انتظامیہ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے خط میں بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد میں واقع پساکھی فیلڈ سے تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔خط کے مطابق پساکھی فائیو فیلڈ کے کنویں سے خام تیل کی پیداوار یومیہ 420 بیرل کے اضافے سے 900 بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

او جی ڈی سی ایل کے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ پساکھی فائیو میں کنویں سے پیداواری عمل کو ای ایس پی سسٹم سے بہتر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پساکھی فائیو کی آئل فیلڈ میں او جی ڈی سی ایل کا 100فیصد شئیر ہے۔ پساکھی فائیو کی آئل فیلڈ میں خام تیل کی پیداوار میں اضافہ توانائی مقامی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…