اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

گاڑیوں کی خریداری کیلئے قرضوں میں نصف فیصد کمی

datetime 20  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)گاڑیوں کی خریداری کیلئے قرضوں میں نصف فیصد کمی ہوگئی۔سٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں شہریوں نے آٹو فنانسنگ کی مد میں 234ارب 64کروڑ روپے قرضہ لیا، اکتوبر میں یہ مالیت 235ارب 88کروڑ روپے تھی،نومبر 2023میں 257ارب روپے قرضہ لیا گیا تھا۔

بیان کے مطابق سالانہ بنیاد پر آٹو فنانسنگ میں 8.7فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق بلند شرح سود، گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے، گاڑیوں اور پرزہ جات کی درآمد پر بھاری ٹیکسوں کی وجہ سے شہریوں نے آٹو فنانسنگ کے تحت گاڑیوں کی خریداری کم کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…