اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں آج بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے ایک پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا اضافہ ہوا۔انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 277 روپے 94 پیسے پر بند ہوا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں