منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹاک مارکیٹ 8 دن سے مثبت، قریب ساڑھے 14 ہزار پوائنٹس کا اضافہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس پی ٹی آئی احتجاج کے خاتمے کے بعد 8 کاروباری دنوں میں مسلسل مثبت رہا۔انڈیکس 8 روز میں 14 ہزار 479 پوائنٹس بڑھا ہے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن احتجاج خاتمے سے 1 ہزار 802 ارب روپے بڑھی ہے۔حصص بازار میں 8 روز سے اوسط یومیہ 1 ارب 44 کروڑ شیئرز کے سودے 48 ارب روپے میں طے ہوئے۔

پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس 814 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 53 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 927 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 بنائی ہے۔حصص بازار میں ایک ارب 69 کروڑ شیئرز کے سودے 57 ارب روپے میں طے ہوئے ہیں، مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 109 ارب روپے بڑھ کر 13 ہزار 855 ارب روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…