پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط، اسمگلنگ ناکام

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط، اسمگلنگ ناکام

کراچی (این این آئی)پاکستان کسٹمز نے ایک دن میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 20 ٹرکوں سے چینی کی ہزاروں بوریاں ضبط کرلیں جنہیں اسمگل کیا جارہا تھا۔پاکستان کسٹمز کے فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ کے عملے کی طرف سے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون تیز کر دیا گیا ۔ ترجمان کسٹمز… Continue 23reading چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط، اسمگلنگ ناکام

قیمتوں میں ہوشربا اضافہ لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوا یا کمی ؟ رپورٹ سامنے آگئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

قیمتوں میں ہوشربا اضافہ لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوا یا کمی ؟ رپورٹ سامنے آگئی

لاہور ( این این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں ملک میں 2.76ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ… Continue 23reading قیمتوں میں ہوشربا اضافہ لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوا یا کمی ؟ رپورٹ سامنے آگئی

غریبوں کیلئے سائیکل خریدنا بھی خواب بن گیا، قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

غریبوں کیلئے سائیکل خریدنا بھی خواب بن گیا، قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

مکوآنہ ( این این آئی ) غریبوں کیلئے سائیکل خریدنا بھی خواب بن گیا، گزشتہ 15 ماہ کے دوران سائیکلوں کے نرخوں میں سو فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سائیکلوں کے نرخ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں، گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران سائیکلوں… Continue 23reading غریبوں کیلئے سائیکل خریدنا بھی خواب بن گیا، قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) یٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اورگرا کی جانب سے جاری ہونیوالےنوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے… Continue 23reading پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

عوام کی آمدنی اور اخراجات میں فرق بہت زیادہ بڑھ گیا ہے،پاکستان اکانومی واچ

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

عوام کی آمدنی اور اخراجات میں فرق بہت زیادہ بڑھ گیا ہے،پاکستان اکانومی واچ

کراچی (این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین برگیڈئیر(ر) محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ عوام کی آمدنی اور اخراجات میں فرق بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ لوگ بچوں کی تعلیم اور علاج معالجے پر اٹھنے والے اخراجات بچا کر بھی گزارہ نہیں کر پا رہے ہیں جس سے وہ شدید ڈپریشن کا… Continue 23reading عوام کی آمدنی اور اخراجات میں فرق بہت زیادہ بڑھ گیا ہے،پاکستان اکانومی واچ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ریلوے نے بھی غریب عوام پر بجلیاں گرا دیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ریلوے نے بھی غریب عوام پر بجلیاں گرا دیں

لاہور(این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی ٹرینں کے کرائے بڑھا دئیے۔پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ریلوے کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے پر عملدرآمد (آج) 2 ستمبر سے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ریلوے نے بھی غریب عوام پر بجلیاں گرا دیں

پاکستانی روپے کی قدر سری لنکا کی کرنسی سے بھی نیچے گر گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

پاکستانی روپے کی قدر سری لنکا کی کرنسی سے بھی نیچے گر گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 305 روپے سے زائد ہو چکی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 325 روپے تک فروخت ہو رہاہے جس کے باعث روپے کی قدر رواں سال مئی کے بعد ایک مرتبہ پھر حال ہی میں ڈیفالٹ کرنے والے ملک سری لنکا کی کرنسی سے بھی نیچے… Continue 23reading پاکستانی روپے کی قدر سری لنکا کی کرنسی سے بھی نیچے گر گئی

ڈالر کو پر لگ گئے ،قیمت آسمانوں کو چھونے لگی، بھاری اضافہ ہو گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

ڈالر کو پر لگ گئے ،قیمت آسمانوں کو چھونے لگی، بھاری اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں جاری مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور حکومت کے حالیہ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے بعد گزشتہ مشکلات موجودہ کے مقابلے میں کم لگنے لگی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق دوسری جانب ڈالر ہے جو کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا… Continue 23reading ڈالر کو پر لگ گئے ،قیمت آسمانوں کو چھونے لگی، بھاری اضافہ ہو گیا

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ مالکان نے بھی کرائے بڑھا دئیے ،لوکل ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی بڑھا دئیے گئے ۔رپورٹ کے مطابق انٹرسٹی کرایوں میں کم از کم 200روپے تک اضافہ کردیا گیا۔ شہر میں چلنے والے رکشوں اور ویگنوں کے کرائے بھی بڑھا دئیے گئے جس کی وجہ… Continue 23reading پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ

Page 249 of 1818
1 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 1,818