جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایل پی جی کی قیمت میں40روپے فی کلو تک کا بلاجواز اضافہ

datetime 13  جنوری‬‮  2024

ایل پی جی کی قیمت میں40روپے فی کلو تک کا بلاجواز اضافہ

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر ایل پی جی کی قیمت میں40روپے فی کلو تک کا بلاجواز اضافہ کر دیا گیا ۔اوگرا نے جنور ی میں فی کلو قیمت256جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت3026رو پے مقرر کر رکھی ہے ۔ ایل پی جی ڈیلرز کے مطابق مافیا مصنوعی قلت پیدا کر کے قیمت… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں40روپے فی کلو تک کا بلاجواز اضافہ

صوبوں سے ہائوسنگ سوسائٹیوں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2024

صوبوں سے ہائوسنگ سوسائٹیوں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا گیا

لاہور( این این آئی)ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لئے عملی پیشرفت جاری ہے اور اس تناظر میں صوبوں سے ہائوسنگ سوسائٹیوں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا گیا جبکہ قابل ٹیکس آمدن اورمہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نادرا کی سربراہی میں… Continue 23reading صوبوں سے ہائوسنگ سوسائٹیوں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا گیا

مصنوعات کی فروخت کیلئے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

datetime 12  جنوری‬‮  2024

مصنوعات کی فروخت کیلئے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

اسلام آباد (این این آئی)مصنوعات کی فروخت کے لیے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کا اطلاق یکم فروری 2024 سے ہوگا، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ ڈیجیٹل انوائس کا اطلاق فاسٹ موونگ کنزیومرز گڈز کی فروخت پر ہوگا۔واضح رہے… Continue 23reading مصنوعات کی فروخت کیلئے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2024

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیا

کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا باضابطہ آغاز کردیاہے۔ واٹس ایپ صارفین اسٹیٹ بینک کے مصدقہ واٹس ایپ چینل کو درج ذیل لنک یا کیو آر (QR) کوڈ کے ذریعے فالو کر سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک اس تازہ ترین اقدام کے ذریعے اپنے اسٹیک ہولڈرز کو مصدقہ اطلاعات سے موثر… Continue 23reading اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیا

ملک میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوگیا

آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری، ڈالر کی قدرمزید گرگئی

datetime 12  جنوری‬‮  2024

آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری، ڈالر کی قدرمزید گرگئی

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں 700ملین ڈالر قسط کی منظور ہونے کے بعد زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ہوگیا، ڈالر کے انٹربینک ریٹ 10ہفتوں بعد 281روپے سے نیچے آگئے۔آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں 700ملین ڈالر قسط کی منظور ہونے اور مارکیٹ ٹریژری بلوں… Continue 23reading آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری، ڈالر کی قدرمزید گرگئی

نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

datetime 12  جنوری‬‮  2024

نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ۔تفصیلات کے مطابق شہریوں کو قطار اور انتظار کی زحمت سے بچانے کیلئے نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی۔قومی شناختی کارڈ ،بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے شناختی کارڈ (نائکوپ)،فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی)اب گھر بیٹھے اس ایپ… Continue 23reading نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 70کروڑ ڈالرکی قسط جاری کرنے کی منظوری

datetime 12  جنوری‬‮  2024

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 70کروڑ ڈالرکی قسط جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 70کروڑ ڈالرکی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستان کو قرض کی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ ہوا۔وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں تصدیق کی گئی ہے کہ… Continue 23reading آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 70کروڑ ڈالرکی قسط جاری کرنے کی منظوری

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 11  جنوری‬‮  2024

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے 216300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 171روپے کے اضافے سے… Continue 23reading مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

1 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 1,904