جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی

datetime 8  جنوری‬‮  2024

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 4 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1246 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے… Continue 23reading ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی

ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 8  جنوری‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 1900 روپےکمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار 100 روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 1629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر 12 پیسے کم ہوئی ہے۔12 پیسے سستا ہونےکے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 28 پیسےکا ہے۔انٹر بینک میں اس سے قبل ڈالر 281 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی

datetime 8  جنوری‬‮  2024

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی

کراچی (این این آئی) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔مارکیٹ ذرائع نے بتایاکہ آئی ایم ایف کی جانب سے رواں ماہ 11 تاریخ کو قرض کی اگلی قسط کی منظوری کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا امکان ہے ، ڈالر کی قیمت 277… Continue 23reading آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

datetime 6  جنوری‬‮  2024

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30ہزار روپے تک گرگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سولر پینلز کی مینوفیکچرنگ میں چینی… Continue 23reading پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

کئی روز مسلسل کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا

datetime 6  جنوری‬‮  2024

کئی روز مسلسل کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا

کراچی(این این آئی)کئی روز مسلسل کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ہفتہ کو فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 10 گرام سونا 857 روپے اضافے کے بعد ایک… Continue 23reading کئی روز مسلسل کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا

یاماہا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں مزید 14 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2024

یاماہا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں مزید 14 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا

کراچی(این این آئی)موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا۔یاماہا کمپنی نے تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 14 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے ، جس کے بعد یاماہا وائے بی زی ڈی ایکس کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے جبکہ یاماہا وائے بی آر کی 4 لاکھ… Continue 23reading یاماہا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں مزید 14 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا

چین سے 160 سوزو ہائیگر ہائی اینڈ خالص الیکٹرک بسوں کی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ کر دی گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2024

چین سے 160 سوزو ہائیگر ہائی اینڈ خالص الیکٹرک بسوں کی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ کر دی گئی

سوزو(این این آئی)چین سے 160 سوزو ہائیگر ہائی اینڈ خالص الیکٹرک بسوں کی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ کر دی گئی ، ان بسوں کی مالیت 150 ملین آر ایم بی سے زائد ہے ،بسیں پاکستان میں گرین ٹرانسپورٹ کو فروغ د یں گی ، عوامی نقل و حمل کے آپریشنز کی کارکردگی اور شہریوں کے… Continue 23reading چین سے 160 سوزو ہائیگر ہائی اینڈ خالص الیکٹرک بسوں کی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ کر دی گئی

3 ماہ میں ٹیکس نہ دینے پر 5لاکھ موبائل فونز بلاک

datetime 6  جنوری‬‮  2024

3 ماہ میں ٹیکس نہ دینے پر 5لاکھ موبائل فونز بلاک

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی اے نے کہا ہے کہ گزشتہ 3ماہ میں ٹیکس نہ دینے پر 5 لاکھ موبائل فونز بلاک کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے نے کمیٹی کے ممبران کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہم نے پانچ دفعہ… Continue 23reading 3 ماہ میں ٹیکس نہ دینے پر 5لاکھ موبائل فونز بلاک

1 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 1,904