پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی

datetime 23  اگست‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی

کراچی (این این آئی)ملک میں کئی روز تک سونے کے بھاؤ میں تیزی کے بعد بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں1900 روپے کی کمی ہوئی۔ آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کے بھاؤ2 لاکھ 34 ہزار 500روپے کی سطح سے کم ہوکر2لاکھ32ہزار600 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی

غریبوں کیلئے سائیکل خریدنا بھی خواب بن گیا، قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

datetime 23  اگست‬‮  2023

غریبوں کیلئے سائیکل خریدنا بھی خواب بن گیا، قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)غریبوں کیلئے سائیکل خریدنا بھی خواب بن گیا، گزشتہ 15 ماہ کے دوران سائیکلوں کے نرخوں میں سو فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سائیکلوں کے نرخ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں، گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران سائیکلوں کی قیمتوں میں 100… Continue 23reading غریبوں کیلئے سائیکل خریدنا بھی خواب بن گیا، قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

چینی کی قیمت میں اضافہ

datetime 23  اگست‬‮  2023

چینی کی قیمت میں اضافہ

لاہور (این این آئی)لاہور میں چینی کی قیمت 3 روپے اضافے سے 160 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ کین کمشنر پنجاب نے کہا کہ چینی کی سمگلنگ نہ روکی گئی تو بحرانی کیفیت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں چینی کی پرچون قیمت میں 3 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس… Continue 23reading چینی کی قیمت میں اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا،مندی کی شدت میںکمی دیکھی گئی،سرمایہ کے حجم میں10کروڑ سے زائد روپے کی کمی

datetime 22  اگست‬‮  2023

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا،مندی کی شدت میںکمی دیکھی گئی،سرمایہ کے حجم میں10کروڑ سے زائد روپے کی کمی

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کے روز بھی مندی کا رجحان رہا،تاہم مندی کی شدت میںکمی آئی،کاروبارکے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس30پوائنٹس کمی کے بعد 47400پوائنٹس کی حد پر ہی بند ہوا،گزشتہ روز سرمایہ کے حجم میں10کروڑ سے زائد روپے کی کمی رہی جبکہ حصص کی کاروباری مالیت اور حجم بھی پیر کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا،مندی کی شدت میںکمی دیکھی گئی،سرمایہ کے حجم میں10کروڑ سے زائد روپے کی کمی

پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ممالک سے 2ارب 89کروڑ ڈالر موصول

datetime 22  اگست‬‮  2023

پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ممالک سے 2ارب 89کروڑ ڈالر موصول

اسلام آباد( این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ قرض کا نیا معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان کو ملنے والے بیرونی فنڈز میں نمایاں تیزی آگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق صرف جولائی کے مہینے میں بیرون ممالک سے 2 ارب 89 کروڑ ڈالر کا قرضہ اور امداد ملی جو پچھلے سال کی… Continue 23reading پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ممالک سے 2ارب 89کروڑ ڈالر موصول

سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 22  اگست‬‮  2023

سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت10ڈالرز اضافہ سے1901ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت4600روپے اضافہ سے2لاکھ34ہزار500روپے اوردس گرام سونے کی قیمت3944روپے اضافہ سے 2لاکھ1ہزار46روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت2800روپے کی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 22  اگست‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلہ ڈالر کی قدر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر299جبکہ اوپن مارکیٹ میں306روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں گزشتہ روزڈالر کی قدر1.88روپے اضافہ سے297.13روپے سے بڑھ کر299.01روپے کی سطح پر آگئی ،فاریکس… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

datetime 21  اگست‬‮  2023

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 3100 روپے بڑھی ہے۔ تفصیلات کےمطابق 3100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 29 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 2658 روپے بڑھ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

عوام کیلئے بری خبر، گندم اور آٹا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 21  اگست‬‮  2023

عوام کیلئے بری خبر، گندم اور آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد آٹا بھی مہنگا ہو گیا۔ لاہور کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 5000 روپے تک پہنچ گئی ، جس کے بعد آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 1450 روپے تک فروخت ہونے لگا۔ چکی کا آٹا پرچون مارکیٹ میں فی کلو قیمت 170… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر، گندم اور آٹا مزید مہنگا ہو گیا

Page 253 of 1818
1 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 1,818