اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی گیس کمپنیوں کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا۔ترجمان اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر 2024 سے ہوگا۔آرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ ڈی ای ایس کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ہے، قیمتوں کا نوٹیفکیشن اوگرا ویب سائٹ پر موجود ہے۔