جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں روئی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)پاکستان میں مزید 2 بچوں کے پولیو سے متاثر ہونے کے بعد تعداد 52 ہو گئی۔حکّام کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچوں کا خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق ہے۔حکّام نے بتایا ہے کہ ڈی آئی خان کی تحصیل درازندہ میں 3 سالہ بچی اور 18 مہینے کا بچہ پولیو سے معذور ہوئے ہیں۔

حکّام کے مطابق خیبر پختون خوا میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔حکّام نے بتایا ہہے کہ بلوچستان میں پولیو سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہوئے ہیں۔پولیس سے بلوچستان میں 24 بچے، سندھ میں 13 بچے، پنجاب اور اسلام اباد میں 1،1 بچہ متاثر ہو کر معذور ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…