جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اکتوبر میں 35 کروڑ ڈالرز کا بڑا سر پلس حاصل ہوا: اسٹیٹ بینک

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ اکتوبر میں 35 کروڑ ڈالرز کا بڑا سر پلس حاصل ہوا ہے۔جاری کیے گئے اعلامیے میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ اکتوبر میں ترسیلاتِ زر ماہانہ لحاظ سے 7 فیصد اور سالانہ حساب سے 24 فیصد بڑھی ہیں۔

دوسری جانب معاشی تجزیہ نگار محمد سہیل کا کہنا ہے کہ یکم ستمبر 2024ئ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 20 فیصد اضافے کی بڑی وجہ میوچول فنڈز کی خریداری ہے۔انہوں نے کہا کہ مقامی فنڈز نے ڈھائی ماہ میں 40 ارب روپے مالیت کے شیئرز خریدے ہیں۔محمد سہیل نے کہا ہے کہ فکسڈ انکم سرمایہ کاری سے یہ محض قلیل منتقلی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…