جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024
سولر پینلز کی قیمتیں
سولر پینلز کی قیمتیں
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)مہنگی بجلی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔ قیمتوں میں مزید کمی کے بعد 585 واٹ سولر 20 ہزار 500 سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا، جبکہ 180 واٹ سولر 6 ہزار سے کم ہوکر 5500 ہزار پر آگیا۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگ سولر لگانے کو ترجیح دے رہے ہیں، ڈیمانڈ بڑھنے سے سولر مزید سستا ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ ہیں اس لیے سولر لگارہے ہیں، سولر مزید سستا ہونا چاہیے تاکہ غریب آدمی لگا سکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…