اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

دالوں اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، حکومت کی جانب سے دالوں اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ستمبر سے اب تک کالے چنے کی فی کلو قیمت میں 50روپے کمی ہوئی، اسی طرح 400روپے فی کلو بکنے والی چنے کی دال کی قیمت 360روپے ہوگئی۔دال ماش کی فی کلو قیمت 500روپے سے کم ہوکر 425روپے ہوگئی، کابلی چنا درجہ اول کی قیمت 400روپے کلو سے کم ہو کر 355روپے ہوگئی۔کابلی چنا چھوٹا دانہ کی قیمت 320روپے سے کم ہوکر 295روپے ہوگئی، جبکہ چینی کی تھوک میں قیمت 122اور پرچون 125ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…