اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصول

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)سٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔مرکزی بینک کے مطابق ستمبر کے مقابلے اکتوبرمیں ترسیلات 7فیصد زائد ہیں اور اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05ارب ڈالر رہیں جبکہ اکتوبر 2023کے مقابلے رواں اکتوبر 24فیصد اضافی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 4ماہ میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 2.92ارب ڈالر بھیجے اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں 76.67کروڑ ڈالر بھیجے۔

عرب امارات سے 4ماہ میں 2.33 ارب ڈالر کی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں اور اکتوبر میں عرب امارات سے 62کروڑ ڈالر کی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال کے ابتدائی 4ماہ میں 11.84 ارب ڈالر بھیجے، رواں مالی سال کے 4 ماہ میں اوسط 2.96ارب ڈالر کی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں، مالی سال کے ابتدائی 4ماہ میں 35فیصد زائد ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…