جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا

datetime 19  جولائی  2023

شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا

کراچی :  شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا، چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا، چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی ہول سیل مارکیٹ… Continue 23reading شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

datetime 19  جولائی  2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی(این این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں بظاہر کوئی بڑی ڈیمانڈ نہ ہونے کے باوجود منگل کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 283 روپے سے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار

datetime 18  جولائی  2023

پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار

اسلام آباد (این این آئی)2023 کی تیسری سہ ماہی کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان بدستور آخری نمبروں پر موجود ہے۔ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے ستمبر 2023 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں سنگاپور نے جاپان کو پیچھے چھوڑ کر نمبرون پوزیشن اپنے نام کی۔یہ… Continue 23reading پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار

وزیراعظم نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا

datetime 18  جولائی  2023

وزیراعظم نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیااور کہاہے کہ پاکستانی تارکین وطن کے لئے جلد نان فنانشل پیکج کااجرا جلد کریں گے، زراعت ، آئی ٹی اور معدنیات کے شعبے پاکستان کی برآمدات بڑھانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔… Continue 23reading وزیراعظم نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا

 وزیراعظم کی پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن وفاق کے برابر کرنے کی ہدایت

datetime 18  جولائی  2023

 وزیراعظم کی پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن وفاق کے برابر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن وفاق کے برابر کرنے کی ہدایت کردی۔وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے یہ ہدایت دی۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا ہے… Continue 23reading  وزیراعظم کی پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن وفاق کے برابر کرنے کی ہدایت

چینی بینک کا پاکستان کو 600 ملین ڈالرز رول اوور، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 600 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا

datetime 18  جولائی  2023

چینی بینک کا پاکستان کو 600 ملین ڈالرز رول اوور، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 600 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں،چینی بینک نے پاکستان کو 600 ملین ڈالرز رول اوور کیے، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 600 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا،محدود وسائل کے باوجود نوجوانوں نے کھیل کے میدان میں پاکستان کا… Continue 23reading چینی بینک کا پاکستان کو 600 ملین ڈالرز رول اوور، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 600 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا

امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ  جاری

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 18  جولائی  2023

امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ  جاری

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ  جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز  میں انٹربینک میں ڈالر  ایک روپے74 پیسےمہنگا ہو کر 281 روپےکا ہوا  اور  بعد ازاں ایک روپیہ 99 پیسے اضافے سے 281 روپے 25 پیسےکا ہوگیا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 26  پیسے پر  بند ہوا تھا۔

پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری

datetime 18  جولائی  2023

پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی سے ٹیلفونک رابطہ کیا ۔وزیراعظم نے محسن نقوی سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے معاملات پر گفتگو کی۔ رابطے میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وفاق کے برابر کرنے پر بات چیت ہوئی۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری

امریکی ڈالرکی قدر میں ایک بار پھر اضافےکا سلسلہ شروع ہوگیا

datetime 17  جولائی  2023

امریکی ڈالرکی قدر میں ایک بار پھر اضافےکا سلسلہ شروع ہوگیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں ایک بار پھر اضافےکا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 66 پیسے مہنگا ہوا ہے، ایک ڈالر 66 پیسے مہنگا ہونےکے بعد 278 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا… Continue 23reading امریکی ڈالرکی قدر میں ایک بار پھر اضافےکا سلسلہ شروع ہوگیا

Page 256 of 1807
1 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 1,807