ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

گھی ، کوکنگ آئل مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) اوپن مارکیٹ میں گھی مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری ہے ،دوہفتوں میں تیسری مرتبہ گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا ہوگیا۔درجہ دوم کے12 کلولیٹر آئل کی پیٹی 85 روپے اور گھی کی پیٹی50 روپے مہنگا ہو گی۔کوکنگ آئل کی پیٹی6020 روپے جبکہ گھی کی پیٹی 5906روپے کی ہو گی ۔

درجہ اول گھی کی پانچ پیک والی پیٹی اور آئل 100 روپے تک مہنگا ہوگیا جس سے اس کی قیمت2775 روپے تک پہنچ گئی ۔درجہ دوم آئل کی ہول سیل میں فی لیٹر قیمت502 جبکہ پرچوں میں 510 سے 515 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ۔درجہ دوم گھی کی ہول سیل493 اور پرچون سطح پر 500 سے 502 روپے تک پہنچ گئی۔درجہ اول فی کلوگرام گھی ہول سیل میں555 روپے اور پرچون میں565 کلو ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…