جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

datetime 14  جولائی  2023

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا جس کے بعد بجلی کا ایک یونٹ اوسطا پچاس روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافیکا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے ۔ ذرائع کے… Continue 23reading بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

نجی تعلیمی اداروں کو بلا معاوضہ پلاٹ الاٹ کرنے کا منصوبہ شروع

datetime 14  جولائی  2023

نجی تعلیمی اداروں کو بلا معاوضہ پلاٹ الاٹ کرنے کا منصوبہ شروع

اسلام آباد (این این آئی) نجی تعلیمی اداروں کو بغیر معاوضے کے پلاٹ الاٹ کرنے کے منصوبہ پرعملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے، سی ڈی اے نے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نجی تعلیمی اداروں کو 300پلاٹ بغیر معاوضے کے الاٹ کرنے کے منصوبہ پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے،… Continue 23reading نجی تعلیمی اداروں کو بلا معاوضہ پلاٹ الاٹ کرنے کا منصوبہ شروع

دو روز میں سونا 10 ہزار روپے سے زائد مہنگا

datetime 14  جولائی  2023

دو روز میں سونا 10 ہزار روپے سے زائد مہنگا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہو گیا… Continue 23reading دو روز میں سونا 10 ہزار روپے سے زائد مہنگا

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر9 ارب 83 کروڑ ڈالرپر پہنچ گئے

datetime 14  جولائی  2023

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر9 ارب 83 کروڑ ڈالرپر پہنچ گئے

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک کے مطابق 7جولائی تک زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت9 ارب 83 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔مرکزی بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 7 جولائی تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد سرکاری ذخائر 4 ارب 52… Continue 23reading زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر9 ارب 83 کروڑ ڈالرپر پہنچ گئے

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

datetime 14  جولائی  2023

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ، رقم پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام کے لئے خرچ ہو گی۔عالمی بینک کو پاکستان میں تیزی سے بڑھتی آبادی کی فکر لاحق، پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے منصوبے پر 10 کروڑ ڈالر خرچ کئے جائینگے۔… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ’ 145روپے کلوفروخت ہو نے لگا

datetime 14  جولائی  2023

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ’ 145روپے کلوفروخت ہو نے لگا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔10 کلو تھیلے کی قیمت میں 1450 روپے جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے مہنگا ہونے کے بعد 3 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ’ 145روپے کلوفروخت ہو نے لگا

سریا فی ٹن ہزاروں روپے سستا ہوگیا

datetime 14  جولائی  2023

سریا فی ٹن ہزاروں روپے سستا ہوگیا

لاہور( این این آئی)انٹرنیشنل مارکیٹ میں سریا کی قیمتیں فی ٹن 130 امریکی ڈالر تک گر گئی جس سے مقامی اسٹیل اور لوہے کی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے ۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سریا کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سریے اور لوہے کی قیمتوں میں… Continue 23reading سریا فی ٹن ہزاروں روپے سستا ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 14  جولائی  2023

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 13 ڈالر کے نمایاں اضافے کے بعد 1959 ڈالر کی سطح پر آگئی۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کا اثر مقامی سطح پر بھی دیکھنے میں آیا اور مقامی صرافہ بازاروں میں فی… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے قریب ہے، بلوم برگ نے پاکستانی معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 13  جولائی  2023

پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے قریب ہے، بلوم برگ نے پاکستانی معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

نیویارک(این این آئی)امریکی جریدے بلوم برگ نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)سے معاہدے کے بعد پاکستان کے بحرانوں سے نکلنے کی نوید سنا دی۔امریکی جریدے بلوم برگ کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان 3ارب ڈالربیل آئوٹ منظوری کے پہلے مراحل عبور کرچکا ہے اور پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے قریب ہے۔بلوم برگ نے… Continue 23reading پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے قریب ہے، بلوم برگ نے پاکستانی معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

Page 259 of 1807
1 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 1,807