ماسکو(این این آئی)معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 75ہزار ڈالر(2کروڑ 8لاکھ 42ہزار 500روپے)کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گئی۔بائی نینس نے بتایاکہ بلاک چین ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت بدھ کو ماسکو کے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 23منٹ پر9.82فیصد اضافے کیساتھ 75,356ڈالر تک پہنچ گئی جو ایک ریکارڈ ہے۔بعد ازاں بٹ کوائن کی قیمت 9.34فیصد اضافے کے ساتھ 75,118ڈالر تک آگئی۔
بٹ کوائن کی قیمت 75 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار















































