ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

متعددسرکاری محکمے و ادارے بجلی کے بلوں کی مدمیں اربوں کے نادہندہ نکلے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) شہر میں متعدد سرکاری محکمے اور ادارے بجلی کے بلوں کی مدمیں اربوں کے نادہندہ نکلے، لیسکو کے نادہندہ ادارے وفاقی و صوبائی حکومت کے زیر انتظام ہیں۔وزارت ریلوے لیسکو کی 51کروڑروپے کی نادہندہ ،سول ایوی ایشن اتھارٹی 16کروڑروپے،پی ڈبلیو ڈی 9کروڑ 90لاکھ روپے،کیبنٹ سیکرٹریٹ 8 کروڑ روپے ،جیو لوجیکل سروے پاکستان 6کروڑ روپے،پاکستان ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج 3کروڑ 50لاکھ روپے کا نادہندہ ہے۔

پاکستان براڈ کاسٹ کارپوریشن لیسکو کا 3کروڑ روپے کا نادہندہ ،ٹی ایم ایز 6ارب روپے کا نادہندہ،واسا 3ارب روپے،محکمہ پولیس پنجاب کا 73کروڑ روپے،پنجاب ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ 69 کروڑ روپے،ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور 53کروڑ روپے،ڈسٹرکٹ اینڈ تحصیل ہسپتال لاہور 46کروڑ روپے جبکہ ایل ڈی اے لیسکو کا 28کروڑ روپے کا نادہندہ ہے۔اسی طرح میو ہسپتال لیسکو کا 27کروڑ روپے کا نادہندہ ہے،پارکس اینڈ ہارٹی کلچرل اتھارٹی 25کروڑ روپے،محکمہ جیل 25کروڑ روپے کا نادہندہ،لاہور رنگ روڈ اتھارٹی23 کروڑ روپے جبکہ گنگا رام ہسپتال لیسکو کا 20 کروڑ روپے کا نادہندہ ہے۔



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…