پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔کرنٹ اکائونٹ خسارہ، سرپلس ہونے سے پاکستان پر غیرملکیوں کا اعتماد بڑھنے سے طویل دورانیے کے بعد ستمبر کے دوران پاکستان میں 350ملین ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری، عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 2ارب ڈالر کی متوقع فنانسنگ جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی ڈالر ریورس گئیر میں رہا۔

میکرو اکنامک انڈیکیٹرز میں بہتری اور مثبت سینٹیمنٹس کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 18پیسے کی کمی سے 277روپے 55پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن سپلائی میں بہتری کے ساتھ ہی درآمدی نوعیت ڈیمانڈ آنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ صرف 01پیسے کی کمی سے 277روپے 72پیسے کی سطح پر بند ہوئے ۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 278روپے 67پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…