دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں بین الاقوامی سطح پر معروف درجنوں کمپنیوں کی سرگرمیوں میں شدید کمی یا مکمل انخلا کے حوالے سے سنجیدہ خدشات جنم لینے لگے ہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق، جولائی 2025 میں مائیکروسافٹ نے تقریباً پچیس برس بعد پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے کا اعلان کیا، جو ملک… Continue 23reading دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف










































