ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

موجودہ حکومت کے ابتدائی 6ماہ کے دوران قرضوں میں 5ہزار 552ارب روپے کا اضافہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت کے 6 ماہ میں نگران حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کے مقابلے میں 561 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کے مقابلے میں موجودہ دور حکومت میں قرضوں کی رقم میں 561 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق مارچ سے اگست 2024 کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ5ہزار552ارب روپے بڑھا جس کے بعد اگست 2024 تک وفاقی حکومت کا قرضہ 70ہزار 362ارب روپے تک پہنچ گیا تھا۔

اس سے قبل ستمبر 2023 سے فروری2024کیدوران نگران دور حکومت کے 6 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرضے میں 840 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا۔اس طرح فروری2024 میں وفاقی حکومت کا قرضہ 64ہزار810ارب روپے تھا جس میں اگلے چھ ماہ کے عرصے میں کئی سو گنا اضافہ دیکھا گیا۔اس سے قبل اگست 2023 میں وفاقی حکومت کا قرضہ 63 ہزار 970ارب روپے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…