قیمتیں نہیں بڑھیں گی تو گیس تلاش کی سرگرمیاں رک جائیں گی، اوگرا
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین اوگرا نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتیں نہ بڑھیں تو گیس تلاش کی سرگرمیاں رک جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق اوگرا میں گیس قیمتوں میں 137فیصد اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں تاجربرادری نے مزید اضافے کو کاروبار بند کرنے کے مترادف قراردے دیا۔ تاجر برادری نے… Continue 23reading قیمتیں نہیں بڑھیں گی تو گیس تلاش کی سرگرمیاں رک جائیں گی، اوگرا