جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی آئی اے کا کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان

datetime 22  جون‬‮  2023

پی آئی اے کا کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے عید الاضحی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر… Continue 23reading پی آئی اے کا کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان

سٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 22  جون‬‮  2023

سٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اے پی پی)بینک دولت پاکستان عیدالاضحیٰ کے موقع پر 29 تا 30 جون عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔سٹیٹ بینک سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان عیدالاضحیٰ کے موقع پر 29 تا 30 جون 2023ء (بروز جمعرات اور جمعہ) عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

امریکی ریگولیٹر نے لیبارٹری میں تیار چکن بیچنے کی منظوری دیدی

datetime 22  جون‬‮  2023

امریکی ریگولیٹر نے لیبارٹری میں تیار چکن بیچنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (این این آئی)ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے پہلی مرتبہ دو کمپنیوں کو جانوروں کے خلیوں سے بنائے گئے چکن کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس اجازت سے لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت صارفین کو پیش کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ ایجنسی کے ایک ترجمان نے فرانسیسی ٹی وی کو… Continue 23reading امریکی ریگولیٹر نے لیبارٹری میں تیار چکن بیچنے کی منظوری دیدی

سی پیک کے تحت بلوچستان میں 106کلو اہم لنک روڈ مکمل ، وزیر اعظم جلد افتتاح کرینگے

datetime 22  جون‬‮  2023

سی پیک کے تحت بلوچستان میں 106کلو اہم لنک روڈ مکمل ، وزیر اعظم جلد افتتاح کرینگے

لاہور( این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بلوچستان میں 106کلو میٹر اہم لنک روڈ مکمل کرلی گئی جس سے پنجاب اور ملک کے دیگر شمالی حصوں سے گوادر جانے والی ٹریفک کے لیے فاصلہ کم ہو جائے گا۔ این ایچ اے کے ممبر (ویسٹ زون)شاہد احسان اللہ کے مطابق اتھارٹی نے 11.7 ارب… Continue 23reading سی پیک کے تحت بلوچستان میں 106کلو اہم لنک روڈ مکمل ، وزیر اعظم جلد افتتاح کرینگے

سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

datetime 21  جون‬‮  2023

سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مزید سینکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بدھ کو کاروبار کے اختتام پر ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ… Continue 23reading سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

اسٹیٹ بینک کا جمعرات اور جمعہ کو بینک بند رکھنے کا اعلان

datetime 21  جون‬‮  2023

اسٹیٹ بینک کا جمعرات اور جمعہ کو بینک بند رکھنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران بینک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔مرکزی بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان 29 تا 30 جون (جمعرات اور جمعہ)کو عید الاضحی کی تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔خیال… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا جمعرات اور جمعہ کو بینک بند رکھنے کا اعلان

پاکستان گدھوں کی کھالیں چین برآمد کرے گا

datetime 21  جون‬‮  2023

پاکستان گدھوں کی کھالیں چین برآمد کرے گا

کراچی (این این آئی)پاکستان نے چین کیلئے مختلف مصنوعات کی برآمدات کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، گدھوں کی کھالیں چین کو برآمد کی جائیں گی۔پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے نئے دور کا آغاز کردیا گیا، چین کیلئے مختلف مصنوعات کی برآمدات ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے… Continue 23reading پاکستان گدھوں کی کھالیں چین برآمد کرے گا

سونا مزید سستا ہو گیا

datetime 20  جون‬‮  2023

سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونا2لاکھ20ہزار500روپے کا ہو گیا اسی طرح171روپے کی کمی سے دس گرام… Continue 23reading سونا مزید سستا ہو گیا

Page 275 of 1808
1 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 1,808