بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

ڈالرز ملک میں لانے والے منی چینجرز کیلئے پرکشش پیکج کا اعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالرز ملک میں لانے والے منی چینجرز کیلئے پرکشش پیکج کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے سرکلر کے مطابق فکس ہوم ریمی ٹینسز لانے والی ایکسچینج کمپنی کو فی ڈالر دو روپے ملیں گے۔ پانچ فیصد ترسیلات زر بڑھانے یا سالانہ 25 ملین ڈالر تک لانے پر فی ڈالر 3 روپے ملیں گے ۔

پانچ فیصد اور 25 ملین ڈالر سے زائد ترسیلات زر لانے والے منی چینجرز کو فی ڈالر 4 روپے ملیں گے۔ ایکسچینج کمپنیز کو ڈالرز مجاز بینکوں میں جمع کرانا ہوں گیچیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ظفر پراچہ نے ورکرز ترسیلات کے ہر ڈالر پر رقم کی ادائیگی پر حکومت اور آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا ۔

کہا کہ ایکسچینج کمپینوں کو ڈالر لانے پر رقم کی ادائیگی ترسیلات زر میں اضافے کا سبب بنے گی۔حکومت سے کرنسی ایکسپورٹ کے عوض ڈالر لانے پر بھی رقم ادائیگی کی سفارش کی تھی۔ حکومت سے ایکسچینج کمپنیوں کو پی آرآئی میں شامل کرنے کی درخواست بھی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…