بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

جائیداد کیلئے بدبخت بیٹے نے ہتھوڑے مارکر باپ کو قتل کردیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2024 |

شکر گڑھ(این این آئی)لانڈرہ پنڈوری میں جائیداد کیلئے بدبخت بیٹے نے ہتھوڑے مارکر باپ کو بیدردی سے قتل کردیا ، پولیس رپورٹ کے مطابق بیٹا اپنے باپ سے اپنے مرحوم بھائی کی بعد از مرگ ملازمت ملنے والی مراعات کا اپنے باپ کی جگہ خود گارڈین بننا چاہتا تھا ۔

بار بار اپنے باپ سے گارڈین شپ کی منتقلی کا مطالبہ کرتا تھا ،انکار پر ملزم نے باپ کو ہتھوڑے مار مار کر قتل کردیااور فرار ہوگیا ۔پولیس تھانہ صدر شکر گڑھ نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی ، اور مقتول کی بہن کی مدعیت میں مقتول کے بیٹے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…