ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

30 ستمبر کے بعد بڑے پیمانے پر موبائل فون سمز بند ہونے کا امکان

datetime 20  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مہم جاری ہے اور پہلی بار عام شہریوں کو اس حوالے سے ای میلز موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ 30 ستمبر کے بعد بڑے پیمانے پر موبائل فون سمز بند ہونے کا امکان ہے اور ٹیکس نیٹ میں رجسٹر نہ ہونے والوں کی موبائل سمز بلاک ہوں گی۔

ایف بی آر کی ای میل میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ 30 ستمبر سے پہلے اپنی آمدنی کا گوشوارہ جمع کرا دیں ،گوشوارے جمع نہ کرانے کی صورت میں بجلی اور گیس کنکشن منقطع ہو سکتے ہیں،شہریوں کو بیرون ملک سفر پر پابندی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ایف بی آر کے مطابق 2024 کیلئے اپنی آمدنی کا درست گوشوارہ جمع کرائیں، ایف بی آر وسیع پیمانے پر آڈٹ کا ارادہ رکھتا ہے، آڈٹ کی صورت میں اضافی ٹیکس اور بھاری جرمانہ عائد ہوسکتا ہے۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…