منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان میں 700 واٹ سے زائد بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ کی انٹری

datetime 26  ستمبر‬‮  2024
سولر پینلز کی قیمتیں
سولر پینلز کی قیمتیں
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں 700واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ نے انٹری دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سولر ٹیکنالوجی کمپنی ٹرائناسولر نے اپنی سولر پلیٹوں کی جدید ورٹیکس این 720 واٹ (Vertex N 720W) سیریز پاکستان میں متعارف کرادی، کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ یہ پینلز جدید ترین این ٹائپ اور آئی ٹاپ کون سیل ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ 720واٹ کی پاور آٹ پٹ جنریٹ کرسکتے ہیں۔

کمپنی کے مطابق یہ کم روشنی والے حالات میں بھی اچھی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔کمپنی کے مطابق انتہائی درجہ حرارت اور الٹرا وائلیٹ انحطاط کو برداشت کرنے کیلئے ان پینلز کی سخت ٹیسٹنگ کی گئی ہے۔کمپنی کے مطابق زیادہ پینلز خریدنے کی بجائے آپ کم پینلز سے ہی کام چلا سکتے ہیں، فی ماڈیول زیادہ پاور آٹ پٹ سے کم پینلز کی ضرورت ہوتی ہے، جس سے ریکنگ، وائرنگ اور مزدوری سے متعلق اخراجات کم ہوتے ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…