کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 417 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 878 پر آ گیا۔آج حصص بازار میں کاروبار کے دوران انڈیکس 82 ہزار کی سطح بھی عبور کی۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 80 ہزار 461 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 82 ہزار عبور کر گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر، پنشن اصلاحات کیلئے بڑا حکومتی پلان تیار
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































