پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

مسلسل چھٹے دن ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 18  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)نئے انفلوز سے مالیاتی خلا پر ہونے، اگست میں کرنٹ اکانٹ خسارہ چار ماہ بعد سرپلس ہونے اور آئی ایم ایف کے مطلوبہ شرائط پورے ہونے سے رواں ماہ قرض پروگرام کی منظوری یقینی ہونے جیسے عوامل کے باعث بدھ کو مسلسل چھٹے دن بھی ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔

عالمی مارکیٹ میں پاکستانی یورو بانڈز کی ویلیو بڑھنے، ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے مزید 2ارب ڈالر کی فنانسنگ کی اطلاعات، ملٹی لیٹرل اور بائی لیٹرل فنڈز کے ممکنہ اجرا کی پیش گوئیوں سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔

ایک موقع پر ڈالر کی قدر 27پیسے کی کمی سے 277روپے 85پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن سپلائی بڑھتے ہی مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ آنے کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 08 پیسے کی کمی سے 278روپے 04 پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 280روپے 70پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…