اتوار‬‮ ، 30 جون‬‮ 2024 

چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2015

چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ کے فروغ کے پائلٹ پروجیکٹ پر کام کرے گی۔سینٹرل ڈپازٹری کمپنی (سی ڈی سی) نے ملک میں حصص کی تجارت کے فروغ کے… Continue 23reading چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کا فیصلہ

سونا 50روپے سستا ،فی تو لہ 47500کا ہو گیا

datetime 25  فروری‬‮  2015

سونا 50روپے سستا ،فی تو لہ 47500کا ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں4ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت1197ڈالر کی سطح پر آگئی عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے اضافے… Continue 23reading سونا 50روپے سستا ،فی تو لہ 47500کا ہو گیا

موبی کیش فنانشل سروسز اور خو شحالی بینک کے درمیان معاہد ہ

datetime 25  فروری‬‮  2015

موبی کیش فنانشل سروسز اور خو شحالی بینک کے درمیان معاہد ہ

لاہور(نیوز ڈیسک)جن علاقوں میں بینکوں تک رسائی ممکن نہیں وہاں ادائیگی کی سہولیات فراہم کی جائینگی موبی کیش موبائل فنانشل سروسز نے خو شحالی بینک لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت پا کستان کے ان علاقوں میں پیسوں کی ادائیگی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی جہاں بینکوں تک رسائی ممکن نہیں… Continue 23reading موبی کیش فنانشل سروسز اور خو شحالی بینک کے درمیان معاہد ہ

لاہور اسٹاک میں مندی ،انڈیکس سے 8پوائنٹس گرگئے

datetime 25  فروری‬‮  2015

لاہور اسٹاک میں مندی ،انڈیکس سے 8پوائنٹس گرگئے

لاہور (نیوز ڈیسک)25انڈیکس6088پوائنٹس پرآگیا،18کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں لاہور اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز مندی رہی۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس 8.97 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6088.55 پر بند ہوا، مارکیٹ میں کل 13 لاکھ 34 ہزار 200 حصص کا کاروبار ہوا جبکہ پیرکو 6 لاکھ 92 ہزار 600 حصص کا لین… Continue 23reading لاہور اسٹاک میں مندی ،انڈیکس سے 8پوائنٹس گرگئے

پیداوار میں کمی، دالوں کی درآمدات میں اضافہ

datetime 25  فروری‬‮  2015

پیداوار میں کمی، دالوں کی درآمدات میں اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی سطح پر پیداوار میں کمی کے باعث رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران دالوں کی درآمدات میں 35 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں دالوں کی پیدوار میں کمی کے سبب رواں مالی سال جولائی تا جنوری 2015 کے دوران 22 کروڑ 24 لاکھ… Continue 23reading پیداوار میں کمی، دالوں کی درآمدات میں اضافہ

پولٹری صنعت کو روزانہ 30 کروڑ خسارہ ہو رہا ہے :عبدالباسط

datetime 25  فروری‬‮  2015

پولٹری صنعت کو روزانہ 30 کروڑ خسارہ ہو رہا ہے :عبدالباسط

لاہور (نیوز ڈیسک)پولٹری کی صنعت کو روزانہ 30 کروڑ روپے خسارہ ہو رہا ہے ، جس کے باعث بیشتر کو تالہ لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین عبدالباسط نے گزشتہ روز اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولٹری کے شعبے کو اس وقت زبردست بحرانی صورتحال… Continue 23reading پولٹری صنعت کو روزانہ 30 کروڑ خسارہ ہو رہا ہے :عبدالباسط

بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے پاور پالیسی2015 ءکا اعلان جلد متوقع

datetime 25  فروری‬‮  2015

بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے پاور پالیسی2015 ءکا اعلان جلد متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں جاری بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے حکومت جلد پاور پالیسی2015ءکا اعلان کرے گی، پالیسی سے طلب و رسد کے فرق کو کم کرنے میں مدد میں ملے گی۔وزارتِ پانی وبجلی زرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ ہے، اس شارٹ فال کو کم کرنے اور پاور… Continue 23reading بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے پاور پالیسی2015 ءکا اعلان جلد متوقع

بھارتی چائے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

datetime 25  فروری‬‮  2015

بھارتی چائے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی چائے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ چائے کی رسد میں اضافہ اور طلب میں کمی ہے۔چائے کی ہفتہ وار نیلامی کے دوران سی ٹی سی گریڈ کی چائے کے اہم معاہدے 9.5فیصد کی کمی سے 109.07روپے فی کلوگرام میں طے پائے جبکہ ڈسٹ گریڈ کی چائے کے… Continue 23reading بھارتی چائے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

ایکسپو پاکستان سے 1 ارب ڈالر کے برآمد ی آرڈرز ملنے کی توقع

datetime 24  فروری‬‮  2015

ایکسپو پاکستان سے 1 ارب ڈالر کے برآمد ی آرڈرز ملنے کی توقع

کراچی(نیوز ڈیسک) ایکسپو پاکستان نمائش غیرملکی مندوبین کی شرکت اور برآمدی آرڈرز کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی۔جمعرات26فروری سے کراچی ایکسپو سینٹر میں لگنے والی 4روزہ نمائش سے 1ارب ڈالر سے زائد کے برآمدی آرڈرز ملنے کی توقع ہے، نمائش میں دنیا کے 70ملکوں سے 1ہزار سے زائد غیرملکی مندوبین شرکت کریں گے، ٹریڈ وزیٹرز… Continue 23reading ایکسپو پاکستان سے 1 ارب ڈالر کے برآمد ی آرڈرز ملنے کی توقع