منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان چھاگیا،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی )ورلڈبینک نے اپنی رپورٹ میں پنجاب حکومت کے اقدامات کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 9سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‘پنجاب کی کارکردگی مثالی رہی ،دیگر صوبے بھی تقلید کریں،ہفتہ کو والڈبینک کی ایک رپورٹ میں پنجاب حکومت کی کارکردگی کو پہترین قرار دے دیا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نوجوانوں کے لئے مثالی اقدامات اٹھائے اور ٹیکس وصولیوں کے نظام میں اصلاحات لائی گئیں ۔پاکستان کی معاشی ترقی 9سال کی بلند ترین سطح پر آگئیں ۔رواں مالی سال ملکی معاشی ترقی5 اعشاریہ 2فیصد پر آگئی ۔اور مجموعی پیداوار 5.5ہونیکا امکان ہے جبکہ 2018-19میں معاشی ترقی 5.8فیصد رہنے کی توقع ہے ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…