پی آئی اے نے دو سال کے وقفے کے بعد تارکین وطن کو خوشخبری سنادی
اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے )دو سال کے وقفے کے بعد سپین کے شہر بارسلونا کیلئے ہفتہ وار دو پروازوں کا آغاز کر دیا جو کہ لاہور اور اسلام آباد سے چلائی جائیں گی۔گزشتہ روز پہلی پرواز پی کے 769اسلام آباد سے براستہ پیرس، بارسلونا کیلئے روانہ ہوئی۔7… Continue 23reading پی آئی اے نے دو سال کے وقفے کے بعد تارکین وطن کو خوشخبری سنادی







































