پی آئی اے کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی آئی اے نے وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا ہے کہ قومی ایئرلائن کے بیڑے میں اس وقت 38 طیارے شامل ہیں لیکن مارچ 2018 تک اس کی تعداد بڑھ کر 50 کردی جائے گی۔اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے سے… Continue 23reading پی آئی اے کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا