پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

امریکا ، پورپ سمیت ایشیا میں بھی سونے کے دام بڑھ گئے ، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

نیویارک(آن لائن)امریکا ، پورپ سمیت ایشیا میں بھی سونے کے دام بڑھ گئے ، نئی قیمتیں سامنے آگئیں, امریکا،یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1 فیصد بڑھ کر 1256.02 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کیلئے سودے 0.6 فیصد بڑھنے کے بعد 1255.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.2 فیصد بڑھ کر 1259.11

ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کیلئے سودے 10.70 ڈالر بڑھنے کے بعد 1259.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.1 فیصد بڑھ کر 1258 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 1258 ڈالر فی اونس طے پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…