تین روز بعد پنجاب کے صنعتی ،سی این جی اور فرٹیلائز رسیکٹر زکو گیس کی سپلائی بحال
لاہور(این این آئی)پنجاب کے صنعتی، سی این جی اور فرٹیلائزر سیکٹرز کو تین روز بعد گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی ۔ایل این جی کے کارگو کو ’’لو ٹائیڈز‘‘کی وجہ سے برتھنگ میں تاخیر ہونے کی وجہ سے پنجاب کے صنعتی ،سی این جی اور فرٹیلائزر سیکٹرزکو آر ایل این جی کی سپلائی معطل… Continue 23reading تین روز بعد پنجاب کے صنعتی ،سی این جی اور فرٹیلائز رسیکٹر زکو گیس کی سپلائی بحال







































