ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اسٹاک مارکیٹ میں مقامی سرمایہ کار پھر دلچسپی لینے لگے

datetime 17  جنوری‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں مقامی سرمایہ کار پھر دلچسپی لینے لگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کے روز مقامی سرمایہ کاروں کی جانب سے دلچسپی نظر آئی اور ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ میں 592 کا اضافہ ہوا۔ تیزی کے رجحان کے باعث 100 انڈیکس 42 ہزار 940 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری سیشن کے آغاز میں مارکیٹ… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں مقامی سرمایہ کار پھر دلچسپی لینے لگے

ساڑھے 7 اور25ہزارروپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

datetime 17  جنوری‬‮  2018

ساڑھے 7 اور25ہزارروپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

لاہور( این این آئی )ساڑھے 7ہزار اور25ہزارروپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو منعقد ہو گی ۔ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696 تقسیم ہوں گے۔25ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا… Continue 23reading ساڑھے 7 اور25ہزارروپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

پاکستان مشرقی وسطیٰ اور افریقہ کی تیزی سے ترقی کرتی مارکیٹوں میں شامل

datetime 17  جنوری‬‮  2018

پاکستان مشرقی وسطیٰ اور افریقہ کی تیزی سے ترقی کرتی مارکیٹوں میں شامل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی پرفارمنس مینجمنٹ کمپنی نیلسن ہولڈنگز پی ایل سی نے گلوبل سروے کے نتائج جاری کرتے ہوئے کیا ہے کہ پاکستان تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور اسے مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے خطے میں تیزی سے ترقی کرتی مارکیٹوں میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔ صارفین کے اعتماد اور خرچ… Continue 23reading پاکستان مشرقی وسطیٰ اور افریقہ کی تیزی سے ترقی کرتی مارکیٹوں میں شامل

چین کے مرکزی بنک نے مالیاتی منڈی میں بدھ کو 30.77بلین امریکی ڈالر داخل کر دیئے

datetime 17  جنوری‬‮  2018

چین کے مرکزی بنک نے مالیاتی منڈی میں بدھ کو 30.77بلین امریکی ڈالر داخل کر دیئے

بیجنگ (آئی این پی/زنہوا ) چین کے مرکزی بنک نے بدھ کو اوپن مارکیٹ آپریشنز کے ذریعے مالیاتی نظام میں 200بلین یوآن (30.77بلین امریکی ڈالر ) کی رقم داخل کر دی، جن آپریشنز کے ذریعے مالیاتی منڈی میں رقم داخل کی گئی ان میں سات روزہ ریورس ریپوس کے 100بلین یوآن چودہ رووزہ ریورس ریپوس… Continue 23reading چین کے مرکزی بنک نے مالیاتی منڈی میں بدھ کو 30.77بلین امریکی ڈالر داخل کر دیئے

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ

datetime 17  جنوری‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے199روپے سے بڑھ کر 206روپے فی کلو ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے199روپے سے… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں9ڈالرکی کمی کے بعدمقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2018

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں9ڈالرکی کمی کے بعدمقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں منگل کوفی اونس سونے کی قیمت میں9ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا400روپے سستاہوگیا ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق منگل کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس… Continue 23reading بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں9ڈالرکی کمی کے بعدمقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

دنیابھر میں چینی کرنسی چھا گئی،ڈالر رکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی چینی کرنسی کے بارے میں ایک اوربڑا اعلان کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2018

دنیابھر میں چینی کرنسی چھا گئی،ڈالر رکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی چینی کرنسی کے بارے میں ایک اوربڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)چین کی عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے کی کوششیں رنگ لانے لگی،مارکیٹ میں چینی کرنسی کی طلب میں اضافہ ہونے لگا،متعدد ممالک نے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر میں یوآن کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق ایشین فنانس فورم کے اجلاس میں جرمنی نے زرمبادلہ کے ذخائر… Continue 23reading دنیابھر میں چینی کرنسی چھا گئی،ڈالر رکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی چینی کرنسی کے بارے میں ایک اوربڑا اعلان کردیا

محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس کی جگہ مارچ ک سےسمارٹ کارڈ شروع کرنے کااعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2018

محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس کی جگہ مارچ ک سےسمارٹ کارڈ شروع کرنے کااعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس ختم کرنیکا معا ملہ، محکمہ ایکسائزنے آٹومیٹڈرجسٹریشن کارڈکاخاکہ جاری کردیا‘کارڈمیں گلابی رنگ نمایاں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائزکی جانب سے مارچ کے پہلے ہفتے میں سمارٹ کارڈ شروع کرنے کااعلان کیا گیا۔ جس کے بعدرجسٹریشن بکس کی بجائے سیکیورٹی فیچرزپر مشتمل سمارٹ کارڈ دیاجائے گا۔ ایکسائزنے سمارٹ… Continue 23reading محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس کی جگہ مارچ ک سےسمارٹ کارڈ شروع کرنے کااعلان

وفاقی حکومت نے سائیکل،موٹر سائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2018

وفاقی حکومت نے سائیکل،موٹر سائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نےسائیکل،موٹر سائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ، سائیکل کیلئے لون کی حد7ہزار سی10ہزارکردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے سائیکل ، موٹرسائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ سائیکل کیلئے لون کی حد7ہزار سی10ہزارکردی گئی ہے، موٹر سائیکل ایڈوانس75 ہزارسے بڑھا کر ایک لاکھ کردیا گاڑی… Continue 23reading وفاقی حکومت نے سائیکل،موٹر سائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ کر دیا