ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سوزوکی سوئفٹ 2018 کی آمد

datetime 15  جنوری‬‮  2018

سوزوکی سوئفٹ 2018 کی آمد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی سوئفٹ 2018 اگلے ماہ بھارت میں باقاعدہ طور پر متعارف کرائی جارہی ہے جس کی بکنگ وہاں شروع بھی ہوچکی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ کا تھرڈ جنریشن ماڈل 1.2 لیٹر پٹرول 84 ہارس پاور انجن کے ساتھ ہوگا۔ اس کا 1.3 لیٹر ڈیزل انجن والا ماڈل بھی متعارف کرایا جائے گا… Continue 23reading سوزوکی سوئفٹ 2018 کی آمد

چینی کرنسی کی قدر میں اضافہ

datetime 15  جنوری‬‮  2018

چینی کرنسی کی قدر میں اضافہ

بیجنگ (آئی این پی/زنہوا ) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں خاصا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 358بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.4574کی شرح پر بند ہوا ۔

سونے کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،نیا ریکارڈ قائم،سونے کی طلب میں اچانک اضافہ اور قیمتیں بڑھنا کیوں شروع ہوگئی؟ ماہرین نے وجہ بتادی

datetime 14  جنوری‬‮  2018

سونے کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،نیا ریکارڈ قائم،سونے کی طلب میں اچانک اضافہ اور قیمتیں بڑھنا کیوں شروع ہوگئی؟ ماہرین نے وجہ بتادی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی تولہ قیمت کم وبیش 4 سال کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں۔1سال کے اندر سونے کی قیمتوں میں 14 فیصد تک کا اضافہ ہوا، تولہ نرخ 7ہزار100 روپے اور 10 گرام 6ہزار86 تک بڑھے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کے اضافے… Continue 23reading سونے کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،نیا ریکارڈ قائم،سونے کی طلب میں اچانک اضافہ اور قیمتیں بڑھنا کیوں شروع ہوگئی؟ ماہرین نے وجہ بتادی

ٹیلی کام کمپنیاں صارفین سے زائد ٹیکس وصول کر رہی ہیں، ایف بی آرکا انکشاف

datetime 14  جنوری‬‮  2018

ٹیلی کام کمپنیاں صارفین سے زائد ٹیکس وصول کر رہی ہیں، ایف بی آرکا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں موبائل سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے نرخ میں تفریق ہے جبکہ یہ کمپنیاں حکومت کو ادا کیے جانے والے ٹیکس سے زائد ٹیکس صارفین سے وصول کرتی ہیں۔ ایف بی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)… Continue 23reading ٹیلی کام کمپنیاں صارفین سے زائد ٹیکس وصول کر رہی ہیں، ایف بی آرکا انکشاف

سعودی عرب میں فی بیرل تیل کی قیمت 70 ڈالر سے تجاوز

datetime 14  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں فی بیرل تیل کی قیمت 70 ڈالر سے تجاوز

دمام  (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں 3 برسوں میں پہلی مرتبہ ایک بیرل پٹرول کی قیمت 70 ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ گئی۔اس سے سعودی معیشت میں بہتری متوقع ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے اس کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ نوٹ… Continue 23reading سعودی عرب میں فی بیرل تیل کی قیمت 70 ڈالر سے تجاوز

کریم نے اپنے کرائے بڑھا دیئے

datetime 14  جنوری‬‮  2018

کریم نے اپنے کرائے بڑھا دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی ’کریم‘ نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں میں اپنے کرائے بڑھا دیئے۔ کریم نے فوری طور پر کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں اپنے کرایوں میں اضافہ کیا ہے۔ کریم کی جانب سے یہ فیصلہ حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading کریم نے اپنے کرائے بڑھا دیئے

وفاقی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں پر اخراجات کم کر دیئے

datetime 14  جنوری‬‮  2018

وفاقی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں پر اخراجات کم کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پلاننگ کمیشن کی جانب سے 12 جون کو پبلک سیکٹر پر مشتمل ترقیاتی منصوبوں (پی ایس ڈی پی) کے لیے صرف 3 کھرب 44 ارب روپے جاری ہوئے جس سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت مالی سال 2018-2017 کا خسارہ محدود رکھنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر اخراجات میں کمی لارہی… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں پر اخراجات کم کر دیئے

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج )منعقد ہو گی

datetime 14  جنوری‬‮  2018

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج )منعقد ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15جنوری بروز (پیر )کو لاہور میں منعقد ہوگی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300کے1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری

datetime 14  جنوری‬‮  2018

برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری

لاہور( این این آئی) شہر میں برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کم ہو کر 220روپے 213روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی ۔ برائلر گوشت کی قیمتوں میں چار روز میں مجموعی طور پر 44روپے کمی ہوئی… Continue 23reading برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری