ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

پاکستان،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی

کراچی(آئی این پی ) ملک کے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی معاشی ماہرین کے مطابق دسمبر میں ترسیلات بڑھنے اور درآمدات کم ہونے کی وجہ سے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی واقع ہوئی۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ… Continue 23reading پاکستان،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی

سرکاری سکیم کے تحت پہلے پانچ دن میں ایک لاکھ 72 ہزار حج درخواستیں موصول، قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہو گی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

سرکاری سکیم کے تحت پہلے پانچ دن میں ایک لاکھ 72 ہزار حج درخواستیں موصول، قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)سرکاری سکیم کے تحت پہلے پانچ دنوں میں ملک بھر سے ایک لاکھ 72 ہزار حج درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔ قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہو گی ٗحج درخواستوں کی وصولی کیلئے قومی بینکوں کی نامزد برانچیں ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلی رہیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے… Continue 23reading سرکاری سکیم کے تحت پہلے پانچ دن میں ایک لاکھ 72 ہزار حج درخواستیں موصول، قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہو گی

چینی سرمایہ کار پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کر رہے ہیں ٗہماری ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ٗ مفتاح اسماعیل

datetime 20  جنوری‬‮  2018

چینی سرمایہ کار پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کر رہے ہیں ٗہماری ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ٗ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اقتصادی امور مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کار پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کر رہے ہیں جس کے ہماری ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک سے بجلی اور گیس کے… Continue 23reading چینی سرمایہ کار پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کر رہے ہیں ٗہماری ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ٗ مفتاح اسماعیل

برآمدات کے لیے جعلی ای فارم استعمال ہونے کا انکشاف

datetime 20  جنوری‬‮  2018

برآمدات کے لیے جعلی ای فارم استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں برآمدات کے لیے جعلی ای فارم استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت نے برآمدات کے لیے استعمال ہونیوالے ای فارمز کی ہفتہ وار بنیادوں پر تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام… Continue 23reading برآمدات کے لیے جعلی ای فارم استعمال ہونے کا انکشاف

پی ایس ایکس:کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان کے ساتھ اختتام

datetime 20  جنوری‬‮  2018

پی ایس ایکس:کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان کے ساتھ اختتام

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای-100 انڈیکس 598 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 44 ہزار 179 پر مثبت رجحان کے ساتھ بند ہوا۔ پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی سے دن کا آغاز ہوا… Continue 23reading پی ایس ایکس:کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان کے ساتھ اختتام

تجارتی خسارے میں اضافہ حکومت کی معاشی اصلاحات کو کھا رہا ہے اور ملکی ترقی کو پنپنے نہیں دے رہا،پیاف

datetime 19  جنوری‬‮  2018

تجارتی خسارے میں اضافہ حکومت کی معاشی اصلاحات کو کھا رہا ہے اور ملکی ترقی کو پنپنے نہیں دے رہا،پیاف

لاہور ( این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں اضافہ حکومت کی معاشی اصلاحات کو کھا رہا ہے اور ملکی ترقی کو پنپنے نہیں دے رہا، پچھلے دس ماہ میں تجارتی خسارہ پچھلے مالی سال کی نسبت50 فیصد بڑھ چکا ہے جو کہ معاشی ترقی… Continue 23reading تجارتی خسارے میں اضافہ حکومت کی معاشی اصلاحات کو کھا رہا ہے اور ملکی ترقی کو پنپنے نہیں دے رہا،پیاف

اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں935ارب شامل کردیئے

datetime 19  جنوری‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں935ارب شامل کردیئے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں7روزکے لیے 935ارب شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں23بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 22بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کواوپن مارکیٹ آپریشن ، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں7روز کے لئے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں935ارب شامل کردیئے

دبئی حکومت نے 2000 سے لیکر 24,000درہم تک کی ملازمتوں کا اعلان کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2018

دبئی حکومت نے 2000 سے لیکر 24,000درہم تک کی ملازمتوں کا اعلان کر دیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) میونسپلٹی میں ملازمتوں کے لیے شہریوں سے طب، انجینیئرنگ اور سیاحت کے شعبے کے لیے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ ملازمتوں کے لیے اماراتی اور متحدہ عرب امارات کی شہریت رکھنے والے غیر ملکی بھی افراد بھی درخواستیں دے سکتے ہیں جنہیں 2 ہزار 243 درہم سے 24 ہزار 700 درہم تک… Continue 23reading دبئی حکومت نے 2000 سے لیکر 24,000درہم تک کی ملازمتوں کا اعلان کر دیا

برائلر گوشت کی قیمت تین روز میں 21روپے فی کلو اضافہ

datetime 19  جنوری‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت تین روز میں 21روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے 213روپے سے بڑھ کر 220روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔شہر میں تین روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طور… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت تین روز میں 21روپے فی کلو اضافہ